Posts

ابراہیمی

 *سنت ابراہیمی * دنیا بھر میں لوگ مختلف قسم کے تہوار مناتے ہیں جو کہ زیادہ تر ان کے مذہب یا رسم و رواج سے منسلک ہوتے ہیں۔ اسی طرح مسلمان سال بھر میں دو عیدیں مناتے ہیں عید الفطر عید الاضحیٰ عید کے معنی خوشی کے ہوتے ہیں۔ عید الفطر مسلمانوں کو رمضان کے بعد ایک تحفے کی شکل میں دی گئی ہے جبکہ عید الاضحیٰ ہم اپنے پیارے پیغمبر حضرت ابرہیم علیہ السلام کی سنت میں مناتے ہیں یہ عید ہمیں اس یادگار واقع کی یاد دلاتا ہے جس میں حضرت ابرہیم علیہ السلام اپنے آنکھوں کے تارے بیٹے کو اللہ کی راہ میں قربان کرنے کو تیار ہوگئے تھے۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام حضرت ابرہیم علیہ السلام کے بڑے بیٹے تھے جو کہ حضرت ہاجرہ کے بطن سے پیدا ہوئے تھے۔ ابھی وہ نومولود ہی تھے کہ حضرت ابرہیم علیہ السلام ان کو عرب کے بیاباں صحرا میں چھوڑ آئے تھے بعد ازاں وہ مکہ شہر وجود میں آ یا اور اب عالمِ اسلام کا قبلہ ہے۔ حضرت ابرہیم علیہ السلام کو تین روز سے مسلسل یہ خواب آ رہا تھا کہ وہ اللہ کہ حکم سے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو ذبح کر رہے ہیں اپنے خواب سے پریشان ہو کر انہوں نے اس خواب کا ذکر حضرت اسماعیل علیہ السلام سے کیا تو انہوں نے

The purpose of the team skipper

This Twitter is the official website of Team Skipperr. And our goal is to support and defend Pakistan Pakistan Army Imran -. And show the world a peaceful and bright  Pakistan .and to raise our voice for our Kashmiri and Palestinian brothers and sisters.